اشاعتیں

جولائی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مسلمان خلیفہ کا احسان۔

پہلا صفحہ۔۔  فتح یرموک کے بعد حضرت ابو عبیدہ نے اپنی فوج کے سربراہان سے مشورہ کیا۔ کہ اب کس طرف جانا چاہیے۔ تمام کی رائے اس بات پر متفق تھیں۔ کہ ان دو مقامات میں سے یعنی کساریہ اور بیت المقدس میں سے کسی ایک کی طرف فوج کشی کرنی چاہیے۔ اس نے امیر المومنین حضرت عمر کو خط لکھا حضرت عمر نے مسلمانوں کو خط پڑھ کر سنایا اور ان سے مشورہ لیا تو حضرت علی نے مشورہ دیا کہ اے امیر المومنین سب سے بہتر ہے کہ آپ حضرت ابوعبیدہ بن جرح کو پہلے بیت المقدس کی طرف فوج کشی کرنے کا حکم دیں۔ پہلے وہاں پہنچ کر محاصرہ کریں اور وہاں محاذ رائ کریں۔ بیت المقدس کی فتح کے بعد کساریہ کا رخ کریں بیت المقدس کی فتح کے بعد کا کساریہ خود ہی فتح ہو جائے گا۔ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح خبر دی تھی حضرت عمر نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سچ ہے اس کے بعد حضرت عمر نے بیت المقدس کے لیے فوج کشی کا حکم فرما دیا۔  اگلا پیج ملاحظہ فرمائیں
تصویر
World in war.. Ever since the outbreak of the coronavirus, the world has not looked down on China. The world, especially in the West, believes that the virus originated from a test in a Chinese laboratory.  And this virus started spreading in the world and the special thing is that the whole world was kept unaware of it. The western world thinks that China is an economic country. Traders from different countries used to come here from time to time for trade.  There was also a need to stop the flow of traders, but this was limited to one city, which caused the virus to spread to other countries. America and China in words war.. As the number of coronavirus patients in the United States increased and the situation there deteriorated to an alarming extent, the situation got out of control despite the lockdown, President Donald Trump was asked who was responsible for it.  He said that if you take the answer from China, they will give you the answer. After the interview of Donald Trump, the