اشاعتیں

جون 11, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

my daily dairy

تصویر
اسلام علیکم دوستو سب  ٹھیک ٹھاک  ہیں بلاگنگ کرنا میرا شوق نہیں ہے بلکہ میری مجبوری ہے کیونکہ میں ایک غریب آدمی ہوں  ان حالات میں گھر میں بیٹھنا بہت مشکل ہے انسان ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے  اور دوسرا یہ کہ انسان کے پاس کمائی کا کوئی اور ذریعہ نہیں ہے میں نے سوچا کہ کچھ لکھ کر گوگل پر ڈال دو ہو سکتا ہے کہ کوئی مہربان پڑھ لے اور اس میں خدمت کا جذبہ جاگ اٹھے لیکن ہماری قسمت ایسی کہاں  آج 11 جون 2020 ہے آج مجھے میرا ایک دوست ملا اس  کانام محمد اعجاز ہے ہم نے ایک دوسرے کا احوال جانا۔  اعجاز نے بتایا کہ وہ ایک نجی اسپتال میں خاکروب ہے اس کی ماہانہ آمدنی دس ہزار روپے ہے وہ چار افراد ہیں  اعجاز نے بتایا کہ جب وہ اپنی تنخواہ لے کر گھر جاتا ہے  وہ صرف اپنے پیسے دیکھ سکتا ہے اور پھر گن کر لوگوں کو گھر میں پہنچانا ہوتا ہے  جہاں سے ہم قرض لیتے ہیں ایسا میں اس لیے کرنا پڑتا ہے تاکہ دوبارہ ضرورت پڑنے پر وہ ہمیں فورا واپس دے دیں کیونکہ پانچ دن کے بعد دوبارہ مانگنا ہوتا ہے اور اسی طرح باقی کے دن گذارنے ہوتے ہیں اسی طرح ہمارے عملے کے ہر فرد کا یہی حال ہے اب جب کہ کرو نہ کی وبا کے دنوں میں جس گھر میں ہم م