انڈیا میں قرآن پاک کے بارے میں نیا فتنہ
..السلام علیکم دوستو تو کیسے ہو ٹھیک ٹھاک۔۔ ہو ہو اللہ تبارک و تعالی آپ کو خوش رکھے اللہ تبارک و تعالی آپ کو خوش رکھے آپ دوستوں آپ سن رہے ہیں کہ ایک فتنہ چلا ہوا ہے سوشل میڈیا پر جو کہ انڈیا کے کے لعنتی شخص نے قرآن پاک کے بارے میں میں کہا ہے وہ شخص دعویٰ کر رہا ہے کہ قرآن پاک میں کافی ساری غلطیاں ہیں اور اس میں 26 سے زیادہ آیات بہت غلط ہیں جو کہ جہاد کے بارے میں ہیں اور لڑائی یا فساد پیدا کرتی ہیں ہیں لہذا وہ شخص دعویٰ کر رہا ہے ہے کہ یہ 26 آیات قرآن پاک کی قرآن پاک سے علیحدہ کر دی جائیں یا نکال دی جائیں بھائی اس کے ساتھ ایک اور شخص جو طارق فتح یہی وہ کہتا ہے ہے کہ قرآن پاک کا جو جلد ہے اس کا اس کی ترتیب بالکل غلط ہے ہے وہ شخص جب آپ ٹی وی پر دیکھیں گے اس کو خود کو قرآن پاک پڑھنا آتا نہیں ہے دوستو تو یہ فتنہ انڈیا میں میں کافی دنوں سے چلا ارہا ہے ہے وہاں کے مسلمان اس کے خلاف9 سے نکال کر کر اس شخص کو سزا دلوانے کی کوشش کر رہے ہیں ہیں لیکن وہ شخص مسلمان ہونے کے باوجود خود یہ یہ عدالت میں میں لے گیا ہے وسیم رضوی جس کا تعلق شیعہ جماعت سے ہے کوئی دعویء کر رہا ہے ہے کہ قرآن کی تر...