اشاعتیں

howto qualify for world cup final2023#cwc23 لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پاکستان ورلڈ کپ کے لیۓ کیسے کوالیفائی کر سکتا ہے

#howtoqualifyforsemifinalمسئلہ نمبر 1 پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے نیوزی لینڈ آخری میچ ہار جائے تو پاکستان کوالیفائی کرجائے گا ✅ مسئلہ نمبر 2 پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے نیوزی لینڈ بھی آخری میچ جیت جائے تو پھر رن ریٹ فیصلہ کرے گا ✅ مسئلہ نمبر 3 پاکستان آخری میچ ہار گیا  تو نیوزی لینڈ کوالیفائی کرجائے گا مسئلہ نمبر 4 افغانستان کے دو میچ باقی ہیں ایک میچ آسٹریلیا سے اور دوسرا افریقہ سے افغانستان ایک بھی جیت گیا تو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خطرہ بن جائے گا لیکن میرے مطابق اب افغانستان مزید کوئی میچ جیتتا نظر نہیں آ رہا۔ مسئلہ نمبر 5 نیوزی لینڈ کے آخری میچ میں بارش کے بہت امکانات ہیں اگر نیوزی لینڈ کا آخری میچ بارش کی نذر ہوگیا تو پاکستان کو بس اپنا میچ جیتنا ہوگا  پھر پاکستان کوالیفائی کر جائے گا ✅ #howtoqualifyforworldcup2023

History of Bahawal pur

جنرل محمد ضیاء الحق پانچ سال کے لیے صدر مملکت بن گئے ہیں ۔ انہوں نے ملک میں جمہوریت کی داغ بیل ڈالی ہے اور وزیراعظم کو مسلم لیگ کو ایک زندہ فعال جماعت بنانے کا مشورہ دیا ہے ۔ پیر پگاڑا نے قوم و ملک کے بہترین مفاد میں سلم لیگ کو محمدخان جونیجو کے چرنوں میں ڈال دیا ہے ۔ اس طرح ایک ہی دن میں مردہ جماعت زندگی کی سر بلندیوں سے ہمکنار ہو گئی ہے۔ موجودہ دور میں اس کا فائدہ یہ ہوا ہے کہ حاجی سیف اللہ جو حسن اتفاق سے قومی اہلی کے حلفہ خانپور سے کامیاب ہو کہ پارلیمانی اپوزیشن لیڈر بن گئے تھے ۔ اس چمک دمک نے ان کو اس طرف کا راستہ دکھایا ہے اور انہوں نے اس کی توجیہ میں کہا ہے که ملک و قوم کے بہترین مفاد میں انہوں نے مسلم لیگ میں شمولیت کر کے فیڈرل مذ ہبی وزارت کو کندھا دیا ہے ۔ انہوں نے برملا کہا ہے کہ وہ الگ جماعت بنانے یا کسی دوسری جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کر سکتے تھے۔ لیکن یہ ادھار کا سود انتھا جو انہوں نے نہیں کیا اپنے نقد دام و حصول کیسے ہیں ۔ سیف صاحب ! ایسے آدمی کو اپنے ساتھ ملا لینے کا کریڈٹ محمد خان جونیجو کو پہنچتا ہے انہوں نے سیف صاحب کو امریکہ کی دعوت دی جو منظور ہوئی اور امریکہ جاکر ...

وزیراعظم کا قوم سے ٹیلیفونک رابطہ

تصویر
ہیلو السلام علیکم کیسے ہو ٹھیک ٹھاک ہو طبیعت ٹھیک ہے ہے یار آج میں دیکھ رہا تھا وزیراعظم کو کون صاحب جو ہو فون کر رہا ہے ہے ہے کیا واقعی وزیراعظم آپ کو جواب دے رہے ہیں یا ایک پلاننگ ہے ہے میں مجھے تو نہیں لگ رہا ہے ہے کہ وزیراعظم کسی کو جواب دیں کہ پہلے کو ہو گا اس کے بعد جو ہے وہ آپ کو نہیں ہے