تاریخ بہاول پور 1
https://www.geosuper.tv/latest/29699-pakistan-cricketers-hail-virat-kohli-on-equalling-tendulkars-record-for-most-odi-centuries تاریخ بہاول پور ۔۔1 بر ہانس سر صادق محمد خاں کی والدہ ماجدہ نور اللہ مرقدہانے برائے تعمیر ندوۃ العلماء لکھنو کو دیتے ہیں ۔ نواب محمد بہاول خاں خامس ۱۲ نومبر ۱۹۰۳ مسند نشین ہوتے ہیں، دسمبر ۱۹۰۶ء حج بیت اللہ کے لیے گئے ہیں۔ واپسی پر بمقام عدن ۱۵ فروری ۱۹۰۷ مر وفات پا جاتے ہیں۔ اس وقت نواب صادق محمد خاں خامس کی عمر کوئی پونے تین سال تھی ۔ ده ستی ۱۹۰۷ار بمقام صادق گڑھ رسم دستار بندی ہوئی اور کم سن ہونے کی بنا پر اگست ۱۹۰۷ ء کونسل آف ریجنسی کا قیام عمل میں آیا ۔ سید سلیمان ندوی بہاول پور الیس سی کالج کی ایک تقریب میں تشریف لاتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا ۱۹۰۸ نواب بہاولپور کی والدہ ماجدہ نے یکمشت پچاس ہزار روپے اپنی طرف سے ندوۃ العلما لکھنو کی تعمیر کے لیے مرحمت فرمائے تھے ۔ اور ۱۹۳۰ مر نواب صادق محمد خان عباسی نے مسلم یونیورسٹی کے ایک سالانہ جلب تقسیم اسناد کی صدارت فرمائی یونیورسٹی کو ایک لاکھ روپے عطیہ میں دیتے تھے ! اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر دے #baha