اشاعتیں

#bahawalpur لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

aj ki rotein

تصویر
آج بروز اتوار ہے آج میں بہت پریشان ہوں آج میں سوچ رہا ہوں کہ کہیں گھومنے چلیں ۔جہاں کچھ ذہن کو تروتازہ کیا جاۓ چنانچہ میں نے چڑیا گھر بہاول پور کا انتخاب کیا ۔اور میں چل پڑا ۔احمد پور شرقیہ سے براستہ روڈ کا سفر تقریباً 50 کلو میٹر ہے میں آج  . میں بس کے پہ سوار ہوں اور اس کا کرایا 200 روپیہ ہے ماشاللہ آج بس میں بھیڑ بالکل نہیں ہے 

انڈیا میں قرآن پاک کے بارے میں نیا فتنہ

تصویر
..السلام علیکم دوستو تو کیسے ہو ٹھیک ٹھاک۔۔ ہو ہو اللہ تبارک و تعالی آپ کو خوش رکھے اللہ تبارک و تعالی آپ کو خوش رکھے آپ دوستوں آپ سن رہے ہیں کہ ایک فتنہ چلا ہوا ہے سوشل میڈیا پر جو کہ انڈیا کے کے لعنتی شخص نے قرآن پاک کے بارے میں میں کہا ہے وہ شخص دعویٰ کر رہا ہے کہ قرآن پاک میں کافی ساری غلطیاں ہیں اور اس میں 26 سے زیادہ آیات بہت غلط ہیں جو کہ جہاد کے بارے میں ہیں اور لڑائی یا فساد پیدا کرتی ہیں ہیں لہذا وہ شخص دعویٰ کر رہا ہے ہے کہ یہ 26 آیات قرآن پاک کی قرآن پاک سے علیحدہ کر دی جائیں یا نکال دی جائیں بھائی اس کے ساتھ ایک اور شخص جو طارق فتح یہی وہ کہتا ہے ہے کہ قرآن پاک کا جو جلد ہے اس کا اس کی ترتیب بالکل غلط ہے ہے وہ شخص جب آپ ٹی وی پر دیکھیں گے اس کو خود کو قرآن پاک پڑھنا آتا نہیں ہے دوستو تو یہ فتنہ انڈیا میں میں کافی دنوں سے چلا ارہا ہے ہے وہاں کے مسلمان اس کے خلاف9 سے نکال کر کر اس شخص کو سزا دلوانے کی کوشش کر رہے ہیں ہیں لیکن وہ شخص  مسلمان ہونے کے باوجود خود یہ یہ عدالت میں میں لے گیا  ہے وسیم رضوی جس کا تعلق  شیعہ جماعت سے ہے  کوئی دعویء کر رہا ہے ہے کہ قرآن کی تر...