My daily rotein dairy

ہیلو دوستو السلام علیکم کیسے ہو آپ سب دعا کرتا ہوں اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو خوش رکھے  الحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ چلے ہم اس سلسلے کا چوتھا  صفحہ شروع کرتے ہیں
 جیسا کہ بیان کیا جا چکا ہے کہ امیر لوگ ہمیشہ اپنے تعلقات کی بنا پر غریبوں کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ ان کے بغیر ایک قدم بھی نہ چلنا  علاوہ ازین وہ یہ بھی کوشش کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ان کے  محتاج رہی۔۔ اسی ضرورت کی بنا پرغریبوں کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ کہامانںی ب  اسی لیے اگر الیکشن ہو رہے ہوں تو کوئی غریب یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ حصہ لے لے  اس طرح حکمرانی اور امیری ہمیشہ ان لوگوں کے پاس رہتی ہے جو وہاں کے سربراہ ہوتے ہیں  اور یہ سربراہ خوشامدی ٹولہ کو استعمال کرتا ہے کہ وہ سارا دن کی تاریخ میں لگے رہتے ہیں  وہ خوش آمدید اپنے سربراہان کو اچھے الفاظ سے یاد کرتے ہیں تاکہ ان لوگوں کو غریبوں کے دلوں میں بھی کوئی گمان پیدا نہ ہو  وہ ان کے دماغ سے ہمیشہ کے لئے ان کے غلط فہمی دور کرتے رہتے ہیں  انسان برا ہوں کا یہ کارنامہ ہمیشہ کارآمد ثابت ہوتا ہے  اور ہمیشہ کی طرح یہی سربراہان ہمیشہ سربراہ رہتے ہیں  پاکستان کے دیہاتی علاقوں میں اگر کوئی شخص ان کے خلاف میں بھی کوشش کرے تو یہاں سے جیل میں بھجوا دیتے ہیں  یہاں کرپشن اتنا زیادہ ہوتی ہے کہ ایک چھوٹے سے ملازم سے لیکر ایس ایچ او تک ان کا ملازم نظر آتا ہے  یہ پولیس اہلکار ہر عید شادی برات پے ان کے دروازے کے سامنے آپ کو نظر آئیں گے 

In 
English Hello friends, how are you? I pray to you all, may God bless you and keep you happy. Praise be to God, I am fine.  Let's start with the fourth page of this series

 As it has been said that rich people always force the poor not to take a step without them because of their relationship and they also try to make sure that they always need them.  It is for this reason that the poor are compelled to say that if elections are taking place then no poor person can even think of taking part. Thus the rule and wealth always remain with the people who are there.  And this chief uses the compliment gang that they are engaged in the history of the whole day. They welcome their chiefs and remember them with kind words so that they do not have any suspicion even in the hearts of the poor.  They keep removing their misconceptions from their minds forever. This deed of being human is always useful and as always, these same leaders are always the leaders in the rural areas of Pakistan, even if someone tries against them.  From here they are sent to jail. Corruption is so rampant here that from a small employee to their SHO, their employees can be seen. You will see these policemen in front of their door every Eid Shadi Barat.

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

My daily rotein...Manzoor ahmad

My daily rotien ...manzoor Ahmad

Today daily rotien manzoor