My daily rotein...Manzoor ahmad
اسلام علیکم دوستو اب میں اس کاتیسراحصہ بیان کرنے جا رہا ہوں دوستوں آپ یہ میرا بلاگ پڑھتے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ اگر اس کے ساتھ آپ کا کمنٹ وغیرہ بھی دینا چاہیں تو میں آپ کا مشکور ہوں گا تاکہ دوبارہ سے اگر میں بلاک بناؤ تو اس کو مدنظر رکھتے ہوئے بنا لو آئیے اب ہم حکمرانوں کی تمام برائیاں بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی کچھ اچھائیاں بھی بیان کر سکتے ہیں لیکن کم نظر آتے ہیں کچھ شوق مران مجبور بھی ہوتے ہیں جو اپنی عوام کے لیے سارا سارا دن کام کرتے ہیں لیکن انہیں رزلٹ زیرو ملتا ہے اگر کوئی شخص یعنی حکمران دن رات ایک کر کے عوام کے لیے کام کرتا ہے تو وہ یہ سوچ لے کہ اگلی دفعہ وہ منتخب ہونے والا نہیں ہے کیونکہ یہ پارٹی کے سربراہان و غیرہ سب مل کر اس کو پیچھے کرنے کی کوشش کرتے ہیں خاص طور پر ان میں کرپشن کرنے والا ٹولہ اس کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتا یہ سارے لوگ میڈیا کو خرید لیتے ہیں اور ایسا نعرہ لگاتے ہیں جو اس کو کسی نہ کسی طرح سے شرمندہ کر کے رکھ دیتا ہے ہر انسان چونکہ ایک خطا کا پتلا ہوتا ہے اس شخص کے بھی کہیں نہ کہیں کوئی غلطی ضرور ہوتی ہے جس کو یہ شو کر کے اپنا مقصد بیان کرتے ہیں آپ نے خوش آمدید ووٹر سے نعرے لگوا لگوا کر اس بیچارے کا ستیاناس کر لیتے ہیں یوں خود بخود ہی راستے سے ہٹ جاتا ہے اس ساری مہم میں اہم کردار عوام کا ہوتا ہے جو صرف میڈیا کو دیکھ کر اپنے اپنے نظریات بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں حقیقت کا انہیں کوئی پتہ نہیں ہوتا وہ صرف اپنے محبوب لیڈر کو راضی کرنے کے لئے سارا سارا دن چوک میں مظاہرہ کرتے رہتے ہیں یہی ٹولہ عوام کے نظریات کو تبدیل کرنے کا باعث بنتا ہے اسرائیلی میڈیا بکاؤ بہت ہے وہ بار بار انہی چیزوں کو دکھاتا رہتا ہے عوام میں یہ خوشامدی لوگ بار بار عوام سے تعلقات استوار کرتے ہیں اور ان کے خلاف بڑی بڑی باتیں استوار کر کے بیان کرتے ہیں اس کے ساتھ میڈیا بھی عوام میں بار بار یہ کس کس چیز کو دکھاتا ہے اس مہم میں عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے عوام کی توجہ سے کناروں پر ہوتی ہے حقیقت کو نظر انداز کر دیتے ہیں اس کے علاوہ پارٹی کے ورکر صبح و شام میڈیا پر آ کر طرح طرح کے پراپیگنڈے کرتے ہیں حالانکہ حقیقت کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
In English form
Hello friends, now I am going to share the third part of this. Friends, you are reading this blog of mine. Thank you very much. If you want to give your comment along with it, I will be grateful to you. Let's make it with this in mind. Now we can describe all the evils of the rulers as well as some of their good deeds, but they are less visible. Some of them are forced to die all day long who work for their people all day long. Yes, but they get zero result. If a person, ie the ruler, works for the people day and night, he should think that he is not going to be elected next time because this party leaders and others are behind him. They try to do it, especially among them. The corrupt gang does not value it. All these people buy the media and use slogans that embarrass it in one way or another. Since a person is prone to make a mistake, there must be a mistake somewhere. Yes, you can get rid of this poor man by shouting slogans from the welcome voters, so he automatically gets out of the way. In this whole campaign, the important role is played by the people who just start expressing their views by watching the media. They do not know the truth. They demonstrate in the square all day just to please their beloved leader. This is the mob that causes the people to change their minds. The Israeli media is in a lot of trouble. It keeps showing things to the people. These flatterers repeatedly establish relations with the people and make big statements against them. Along with this, the media also shows things to the people again and again in this campaign. People participate more and more. People's attention is on the margins. They ignore the reality. Besides, party workers come to the media in the morning and evening and do all kinds of propaganda even though the reality has nothing to do with them.
تبصرے