Today daily rotien manzoor
السلام. علیکم دوستو کیسے ہو آپ سب بہت دن کے بعد آج میں بلاگ لکھ رہا ہوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو پاکستان میں آج کل پیپلز پارٹی کے حکمرانوں پر بہت زیادہ تنقید ہو رہی ہے آج صبح جب میں فیس بک دیکھ رہا تھا میں نے سنتھیا ڈی رچی کے کچھ پیغامات سن سنے وہ کہتی ہے کہ جب میں دو ہزار گیارہ میں پاکستان میں گئی حکمران جن میں یوسف رضا گیلانی وزیر اعظم تھے رحمان ملک شہاب الدین صاحب بھی موجود ہیں جب میں نے ایک بچے کا پیغام سنا تو مجھے بہت افسوس ہوا کہ پاکستان میں ایسے لیڈر بھی ہیں جو اندر سے کتنے خراب اور باہر سے شریفانہ لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں بچی نے مزید کہا کہ جب وہ 2011 میں آئی تو اس کو کی تحفے تحائف سے نوازا گیا اور اسے پارٹی میں نشہ آور چیز پلائیں گی اور پھر ہراس کیا گیا۔ اس سے پیپلز پارٹی کے لوگوں کو بہت زیادہ افسوس ہوا۔ اور ان کے دل بھی دکھی جو چھوٹے ورکر تھے انہوں نے بہت زیادہ دل میں افسوس کیا۔ اس کے بعد رہی سہی کسر قیادت نے بھی نکال دیں۔ رچی چونکہ پورا پاکستان گھوم چکی ہے اس کے اخراجات میں پیپلزپارٹی کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ وہ کہتی ہے کہ سارا خرچہ پیپلز پارٹی کی