My daily rotien ...manzoor Ahmad
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم دوستو آج میں گزشتہ قسط کا دوسرا حصہ پیش کرنے
جا رہا ہوں چلیں شروع کرتے ہیں اور ایسے بہت سے لوگ ہیں جو ہمارے آس پاس رہتے ہیں
اس غربت کا فائدہ صرف امیر لوگ اٹھاتے ہیں حتیٰ کہ غریب لوگ اپنی پسند کا کھانا بھی
نہیں کہا سکتے اگر پاکستان میں الیکشن ہو سے ووٹر کیا نہیں کر سکتی لیکن اگر دیکھا
جائے تو یہ غریب آدمی ہے اپنے ووٹ دینے کا اختیار بھی بس کسی سے کہلوا دیا جاتا ہے
کہ فلاں شخص کو ووٹ دے دوت ،👩👧👦👩👧👦👩👧👦👩👧👦 وہ فلاں شخص چاہے اس کی عزت کا دشمن ہی کیوں
نہ ہو مجبوری سے ان کو وہ منتخب کرنا پڑتا ہے 👩👧👦 اس مفلسی کے ذمہ دار کون لوگ ہیں
اگر ہم تجزیہ کریں تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ معاشرے میں تین طرز کے لوگ شمار کیے جاتے
ہیں جو حکومت بنانے اور گرانے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں معاشرے میں اگر یہ
جائیں تو بہت بڑا کردار ادا کر سکتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ان کا کردار ہمیشہ منفی
ہوتا ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان کے حکمران
وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ ترقی اور تنزلی کا باعث بنتے ہیں ان کو اپنے برائیاں چھپانے کے لئے ہر منفی
کردار ادا کرنا پڑتا ہے یہ اپنی طاقت کے ذریعے عوام کو منفی کردار کو مثبت کردار کر
کے دکھاتے ہیں ان کے میڈیا پر پالے گئے لوگ ہمیشہ منفی کو مثبت کر کے دکھاتے ہیںکا
باعث بنتے ہیں
English version
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, Islam, peace be upon you, friends, today I am going to present the second part of the previous episode. Let's start and there are many people who live around us. Can't even say food if there is an election in Pakistan, what can a voter not do, but if you look, he is a poor man, the right to vote is also given to someone to vote for such and such a person. 👦👩👧👦👩👧👦👩👧👦 Even if such and such a person is an enemy of his honor, they are forced to choose him Who is responsible for this poverty? There are people. If we analyze, we will realize that there are three types of people in the society who play a very important role in forming and overthrowing the government. If they go, they can play a big role in the society. The role of is always negative حکمران The rulers of Pakistan are the ones who are always the cause of progress and decline. They have to play every negative role to hide their evils. It is through their power that they show the negative role to the people in a positive way. The people raised on their media always show the negative in a positive way.
Next episode will start soon
تبصرے