09/06/20

  • In the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate, I found out today, everyone wants to know about me, but the situation is such that no one can describe it. People are longing for food. Lockdown in Pakistan is in a state of semi-existence. There is no livelihood anywhere because the situation is very bad since the time of this disease. It has become haraam for people to live. Some people do not come out of fear. Some people don't get out of comfort. Some people have a lot to eat and some because of hunger I work in a hospital. I am very worried when I see the situation. I have to shake hands with someone. If the heart is tormented by the fear of doing this to the person or not, because of this fear, it has become difficult for a person to live. They are dying at home.
    بسم اللہ الرحمن الرحیم سیم آج مجھے پتہ چلا ہر کوئی میرے بارے میں جاننا چاہتا ہے  لیکن حالات کچھ ایسے ہیں ہیں کہ کوئی بھی شخص بیان نہیں کر سکتا  لوگ کھانا کھانے کو ترس رہے ہیں ہیں مزدوری ختم  اور مزدور سارا سارا دن مزدوری کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں پاکستان   میں لاک ڈاؤن  نیم حالت میں موجود ہے ہے ہکہیںبھی روزی نہیں  ملتی کیونکہ حالات بہت خراب ہیں   جب سے یہ کرونا کی بیماری آئی ہے  ہے لوگوں کا جینا حرام ہو گیا ہے  ہے کچھ لوگ تو خوف سے باہر نہیں نکلتے  مجھے اور کچھ  کچھ آرام کے جاں سے باہر نہیں نکلتے  کچھ لوگوں کو کھانے کو بہت کچھ ہے  ہے اور کچھ بھوک کی وجہ سے  میں ایک ہاسپیٹل میں کام کرتا ہوں  ho8 میں حالات دیکھتا ہوں تو بہت فکرمند رہتا ہوں  آہو پر مجھے کسی سے ہاتھ ملانا ہوتا ہے تو دل خوف سے تڑپتے کہ کہیں اس شخص کو بھی کرو نہ تو نہیں اس خوف کی وجہ سے انسان کا جینا دشوار ہو گیا ہے  ہے گھر میں مر رہے ہیں ی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

My daily rotein...Manzoor ahmad

My daily rotien ...manzoor Ahmad

Today daily rotien manzoor