my daily dairy
اسلام علیکم دوستو سب ٹھیک ٹھاک ہیں بلاگنگ کرنا میرا شوق نہیں ہے بلکہ میری مجبوری ہے کیونکہ میں ایک غریب آدمی ہوں ان حالات میں گھر میں بیٹھنا بہت مشکل ہے انسان ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے اور دوسرا یہ کہ انسان کے پاس کمائی کا کوئی اور ذریعہ نہیں ہے میں نے سوچا کہ کچھ لکھ کر گوگل پر ڈال دو ہو سکتا ہے کہ کوئی مہربان پڑھ لے اور اس میں خدمت کا جذبہ جاگ اٹھے لیکن ہماری قسمت ایسی کہاں آج 11 جون 2020 ہے آج مجھے میرا ایک دوست ملا اس کانام محمد اعجاز ہے ہم نے ایک دوسرے کا احوال جانا۔ اعجاز نے بتایا کہ وہ ایک نجی اسپتال میں خاکروب ہے اس کی ماہانہ آمدنی دس ہزار روپے ہے وہ چار افراد ہیں اعجاز نے بتایا کہ جب وہ اپنی تنخواہ لے کر گھر جاتا ہے وہ صرف اپنے پیسے دیکھ سکتا ہے اور پھر گن کر لوگوں کو گھر میں پہنچانا ہوتا ہے جہاں سے ہم قرض لیتے ہیں ایسا میں اس لیے کرنا پڑتا ہے تاکہ دوبارہ ضرورت پڑنے پر وہ ہمیں فورا واپس دے دیں کیونکہ پانچ دن کے بعد دوبارہ مانگنا ہوتا ہے اور اسی طرح باقی کے دن گذارنے ہوتے ہیں اسی طرح ہمارے عملے کے ہر فرد کا یہی حال ہے اب جب کہ کرو نہ کی وبا کے دنوں میں جس گھر میں ہم مانگنے کے لیے جاتے ہیں سب کا جواب یہی ہوتا ہے کہ کاروبار نہیں چل رہا ہم کہاں سے دی ہم خود کسی مسیحا کا انتظار کر رہے ہیں اللہ حافظ اگلا صفحہ ملاحظہ کیجئے گا
Story in English form. OK. .........Hello friends, all is well. Blogging is not my hobby but my compulsion because I am a poor man. In these circumstances it is very difficult to stay at home. Man suffers from depression and secondly that man has no other source of income. There is no source. I thought, write something and put it on Google. Maybe someone will read it and awaken the spirit of service in it. But where is our luck? Today is June 11, 2020. Today I found a friend of mine named Muhammad Ijaz. We got to know each other. Ijaz said that he is a scavenger in a private hospital. His monthly income is ten thousand rupees. There are four people. Ijaz said that when he goes home with his salary, he can only see his own money and then count and take people home. I have to deliver from where we take the loan so I have to do it so that when we need it again they will give it back to us immediately because after five days we have to ask again and so do the rest of the days our staff This is the situation of every individual now that in the days of the plague, the answer to all the houses we go to beg for is that business is not going on, where are we from, we are waiting for a Messiah ourselves By Allah, see the next page
تبصرے