My daily dairy
Daily dairy میٹرک کے لاکھوں طلباء کیلئے بڑی خبر 24 Jun, 2020 | 02:55 PM (ریحان گل)لاہورسمیت پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزمیں میٹرک کےپرچوں کی مارکنگ کا آغاز 29 جون کو شروع ہوگا۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے تاریخ کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے میٹرک کے لاکھوں طلباء کے انتطار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، میٹرک کے پرچوں کی مارکنگ 29 جون پیر کے روز سے شروع ہو گی، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے تاریخ کی منظوری دے دی۔کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر میٹرک کے امتحانات کی مارکنگ کو موخر کردیا گیا تھا، تاہم اب محکمہ صحت اور محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مارکنگ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی چور بھاری جرمانے کیلئے ہوجائیں تیار پرچوں کی مارکنگ پیر 29 جون سے شروع کی جائے گی، پنجاب کے نو بورڈز ایک ہی وقت میں مارکنگ شروع کریں گے جبکہ محکمہ صحت کے مقررہ ای...