اسلام علیکم دوستو اب میں اس کاتیسراحصہ بیان کرنے جا رہا ہوں دوستوں آپ یہ میرا بلاگ پڑھتے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ اگر اس کے ساتھ آپ کا کمنٹ وغیرہ بھی دینا چاہیں تو میں آپ کا مشکور ہوں گا تاکہ دوبارہ سے اگر میں بلاک بناؤ تو اس کو مدنظر رکھتے ہوئے بنا لو آئیے اب ہم حکمرانوں کی تمام برائیاں بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی کچھ اچھائیاں بھی بیان کر سکتے ہیں لیکن کم نظر آتے ہیں کچھ شوق مران مجبور بھی ہوتے ہیں جو اپنی عوام کے لیے سارا سارا دن کام کرتے ہیں لیکن انہیں رزلٹ زیرو ملتا ہے اگر کوئی شخص یعنی حکمران دن رات ایک کر کے عوام کے لیے کام کرتا ہے تو وہ یہ سوچ لے کہ اگلی دفعہ وہ منتخب ہونے والا نہیں ہے کیونکہ یہ پارٹی کے سربراہان و غیرہ سب مل کر اس کو پیچھے کرنے کی کوشش کرتے ہیں خاص طور پر ان میں کرپشن کرنے والا ٹولہ اس کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتا یہ سارے لوگ میڈیا کو خرید لیتے ہیں اور ایسا نعرہ لگاتے ہیں جو اس کو کسی نہ کسی طرح سے شرمندہ کر کے رکھ دیتا ہے ہر انسان چونکہ ایک خطا کا پتلا ہوتا ہے اس شخص کے ب...
تبصرے